بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی5 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:26
🇬🇧 English

’زندگی سے بھرپور دن‘: مدینہ ونٹر سیزن میں سیاحتی و ثقافتی سرگرمیوں کی رونق

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’زندگی سے بھرپور دن‘: مدینہ ونٹر سیزن میں سیاحتی و ثقافتی سرگرمیوں کی رونق
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’زندگی سے بھرپور دن‘: مدینہ ونٹر سیزن میں سیاحتی و ثقافتی سرگرمیوں کی رونق"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ونٹر سیزن شہر کی تاریخی اور مستند ثقافتی شناخت سے ہم آہنگ سیاحتی و ثقافتی تجربات کی ایک رینج پیش کرتا ہے۔
  • چھ ماہ تک جاری رہنے والے اس سیزن میں اہل مدینہ، رہائشیوں اور زائرین کو شہر کے تاریخی اور ورثے کے مقامات، سیاحتی مراکز اور دیگر متنوع سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔
  • نو اہم مقامات پر مجموعی طور پر 109 ایونٹس اور سرگرمیوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
  • ان سرگرمیوں کو چھ بنیادی موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں تاریخ، ثقافت، قدرتی مقامات کی سیر، مقامی پکوان اور کھیل شامل ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مدینہ ریجن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت مدینہ ’ونٹرسیزن 2026-2027‘ کا جاری ہے جسے ’ایامھا حیاۃ‘ ( زندگی سے بھرپور دن) کا عنوان دیا گیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ونٹر سیزن شہر کی تاریخی اور مستند ثقافتی شناخت سے ہم آہنگ سیاحتی و ثقافتی تجربات کی ایک رینج پیش کرتا ہے۔

چھ ماہ تک جاری رہنے والے اس سیزن میں اہل مدینہ، رہائشیوں اور زائرین کو شہر کے تاریخی اور ورثے کے مقامات، سیاحتی مراکز اور دیگر متنوع سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔

نو اہم مقامات پر مجموعی طور پر 109 ایونٹس اور سرگرمیوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ ان مقامات میں مرکزی علاقہ، قبا، احد پہاڑ، عیر پہاڑ، خندق کا مقام، العزیزیہ، المغیسلہ اور کنگ فہد پارک شامل ہیں۔

ان سرگرمیوں کو چھ بنیادی موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں تاریخ، ثقافت، قدرتی مقامات کی سیر، مقامی پکوان اور کھیل شامل ہیں۔

سیزن کے دوران لوگوں کو ایسے خصوصی تجربات اور سیاحتی راستوں کے ذریعے مدینہ منورہ کی تاریخ سے قریب تر ہونے کا موقع ملے گا جو شہر کے تاریخی سفر کے اہم ادوار اور واقعات کو اجاگر کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ادب، دستکاری اور فنونِ لطیفہ کو نمایاں کرنے والے ثقافتی و فنی پروگرام، مختلف مقامات کی سیر، تفریحی سرگرمیاں اور مقامی پکوانوں پر مشتمل تجربات بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔

نمایاں سرگرمیوں میں ’نور المنورہ‘ بھی شامل ہے جس کے تحت منتخب تاریخی مقامات پر تخلیقی اور معلوماتی نوعیت کے شوز پیش کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ ’مدینہ کی شامیں‘، ’علی خطاہ‘ (ان کے نقش قدم پر) کے عنوان سے خصوصی تجربہ، مدینہ آرٹس سینٹر کی سرگرمیاں اور تاریخی و ثقافتی مقامات سے متعلق پروگرام شامل ہیں۔ سیاح اور زائرین ان راستوں اور سرگرمیوں کے ذریعے مدینے کے ماضی کی جھلک دیکھ سکیں گے۔

ونٹر سیزن مدینہ کے سیاحتی تجربے کو مزید وسعت دینے اور اسے تاریخی، ثقافتی و قدرتی خصوصیات سے مالامال سیاحتی مقام کے طور پر مستحکم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس کا مقصد سال بھر سیاحت کے مواقع، معیار زندگی کو بہتر بنانا، ثقافت اور تفریح سمیت دیگر شعبوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔