سابق فارمولا ون چیمپئن نے فلسطین کے حق میں ایک بار پھر دوٹوک مؤقف دہرا دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سابق فارمولا ون چیمپئن نے فلسطین کے حق میں ایک بار پھر دوٹوک مؤقف دہرا دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فارمولا ون کے سات مرتبہ عالمی۔
- امریکی گراں پری سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ہیملٹن نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔تے ہوئے دنیا کے مختلف خطوں میں جاری تنازعات کے خاتمے اور امن کی امید ظاہر کی۔
- ہیملٹن نے کہا کہ کانگو، سوڈان، شام اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ضروری۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): 41 سالہ ہیملٹن اس سے قبل بھی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تے رہے ہیں
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فارمولا ون کے سات مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والے برطانوی ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے ایک بار پھر فلسطین کے حق میں دوٹوک مؤقف پیش کردیا۔
امریکی گراں پری سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ہیملٹن نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔تے ہوئے دنیا کے مختلف خطوں میں جاری تنازعات کے خاتمے اور امن کی امید ظاہر کی ہے۔
ہیملٹن نے کہا کہ کانگو، سوڈان، شام اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ایک دن دنیا میں پائیدار امن قائم ہوگا۔
41 سالہ ہیملٹن اس سے قبل بھی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تے رہے ہیں۔
Lewis Hamilton ends his interview with a powerful message: “Free Congo, free Sudan, free Syria, free Palestine.” pic.twitter.com/D5vCBI38UD
ستمبر 2025 میں انہوں نے فلسطینی عوام کی مشکلات کے پیش نظر لوگوں پر زور دیا تھا کہ وہ خاموش نہ رہیں۔
انہوں نے فلسطینی ہلال احمر، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز اور سیو دی چلڈرن برطانیہ سمیت متاثرین کی مدد کرنے والی تنظیموں کو عطیات دینے کا بھی بتایا تھا۔
مئی 2024 میں بھی انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔تے ہوئے فلسطینی بچوں کی مشکلات اجاگر کی تھیں۔
ہیملٹن کا کہنا ہے کہ وہ کھیلوں میں اپنی عالمی شہرت کو انسانی حقوق اور اہم عالمی مسائل کی جانب توجہ دلانے کے لیے استعمال کرتے رہیں گے۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ سابق فٹبال اسٹار کتے کے حملے سے شدید زخمی، 50 ٹانکے آئے
سابق کپتان محمد یوسف نے بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھا دیے
22 سال کی عمر میں خوفناک بیماری سے مرنے والا تھا، عثمان خواجہ کا انکشاف
جنوبی افریقا کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسمتھ کی فٹنس مشکوک
قومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا
لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دیا
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839882").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





