سالک حسین اور مریم نواز کے درمیان کوئی حقیقی لڑائی نہیں: رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سالک حسین اور مریم نواز کے درمیان کوئی حقیقی لڑائی نہیں: رانا ثناء اللّٰہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس پنجاب میں کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے۔
- اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ چوہدری سالک حسین اور وزیراعلیٰ مریم نواز میں اختلافات کوئی چھوٹا معاملہ نہیں ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ ایک وفاقی وزیر نے پنجاب کی وزیراعلیٰ پر الزام لگایا ہے، یہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے ہاؤس آف کارڈ میں سے پہلا پتہ گرا ہے اور جلد ہی سارا ہاؤس آف کارڈ گر سکتا ہے۔
- تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں میں درڑایں بڑھ گئی ہیں، کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر سالک حسین اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان کوئی حقیقی لڑائی نہیں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس پنجاب میں کرپشن کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ چوہدری سالک حسین اور وزیراعلیٰ مریم نواز میں اختلافات کوئی چھوٹا معاملہ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک وفاقی وزیر نے پنجاب کی وزیراعلیٰ پر الزام لگایا ہے، یہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے ہاؤس آف کارڈ میں سے پہلا پتہ گرا ہے اور جلد ہی سارا ہاؤس آف کارڈ گر سکتا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں میں درڑایں بڑھ گئی ہیں، کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





