ساہیوال: شہری کو بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے لینے والے 3 ملزمان گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ساہیوال: شہری کو بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے لینے والے 3 ملزمان گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے 3 ملزمان کو ساہیوال میں کارروائی کر کے گرفتار کیا۔
- پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
- ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے شہری کو بیرونِ ملک ملازمت دلوانے کا کہہ کر 10 لاکھ روپے وصول کیے تھے تاہم نہ تو شہری کو ملازمت دلوائی گئی اور نہ ہی اس کی رقم واپس کی گئی۔
- تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایف آئی اے فیصل آباد نے بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے لینے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے 3 ملزمان کو ساہیوال میں کارروائی کر کے گرفتار کیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے شہری کو بیرونِ ملک ملازمت دلوانے کا کہہ کر 10 لاکھ روپے وصول کیے تھے تاہم نہ تو شہری کو ملازمت دلوائی گئی اور نہ ہی اس کی رقم واپس کی گئی۔
تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





