سری لنکن کپتان نے فائنل میں شکست کی وجہ بتادی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سری لنکن کپتان نے فائنل میں شکست کی وجہ بتادی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان سے 3 وکٹوں سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے 20 سے 30 رنز کم بنائے۔
- اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں جبکہ سیریز میں مجموعی طور پر اچھا پرفارم کیا۔
- سری لنکن کپتان نے مزید کہا کہ سیریز کے دوران پوون رتنائیکے اور اویشکا اور کمندو مینڈس نے بہترین پرفارم کیا۔
سری لنکن کپتان نے مزید کہا کہ سیریز کے دوران پوون رتنائیکے اور اویشکا اور کمندو مینڈس نے بہترین پرفارم کیا۔
واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو 326 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 10 گیندیں پیچھے رہنے کے باوجود 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا، پاکستان کی طرف سے فخر زمان نے سنچری، سعد بیگ اور عرفات منہاس نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





