سعودی افواج نے مشرقی خطے کے اوپر ڈرون کو تباہ کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی افواج نے مشرقی خطے کے اوپر ڈرون کو تباہ کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مشرقی سعودی عرب میں ایک ڈرون کو تباہ کیا گیا ہے۔
- اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ کے علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب کی فوج نے مشرقی خطے کے اوپر ایک ڈرون تباہ کردیا۔
سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مشرقی سعودی عرب میں ایک ڈرون کو تباہ کیا گیا ہے۔
اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ کے علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





