بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:35
🇬🇧 English

سعودی طلبہ کی کاوش، ’سمندر کی گہرائی، دباؤ اور درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ تیار‘

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی طلبہ کی کاوش، ’سمندر کی گہرائی، دباؤ اور درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ تیار‘
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی طلبہ کی کاوش، ’سمندر کی گہرائی، دباؤ اور درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ تیار‘"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق ان پانچ طلبہ میں بندر خالد الزہرانی، یوسف العتیبی، عبدالسلام الفيفی، زياد الشمرانی اور علی السياری شامل ہیں۔
  • یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ میں مکینیکل انجینیئرنگ کے 24 سالہ طالب علم الزہرانی نے ٹیم کی طرف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا۔
  • انہوں نے کہا کہ ایسا نظام سائنسدانوں، ماحول کی نگرانی اور سمندری معلومات جمع کرنے والے اداروں اور پانی کے اندر کام کرنے والے روبوٹس اور تحقیقاتی آلات تیار کرنے والی تحقیقی ٹیموں کے کام آ سکتا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کے پانچ طلبہ نے ایک ایسا تیرتا ہوا آلہ تیار کیا ہے جو سادہ اور کم لاگت نظام کی مدد سے سمندر میں خودکار طور پر نیچے جاتا ہے اور دوبارہ سطح پر آتا ہے۔ یہ آلہ سمندر کی گہرائی، دباؤ اور درجہ حرارت کا ریکارڈ بھی محفوظ کرتا۔

عرب نیوز کے مطابق ان پانچ طلبہ میں بندر خالد الزہرانی، یوسف العتیبی، عبدالسلام الفيفی، زياد الشمرانی اور علی السياری شامل ہیں۔ انہوں نے اس منصوبے کو ابتدائی خیال سے لے کر منصوبہ بندی، ابتدائی ڈیزائن اور آلے کی تیاری تک پہنچانے میں چھ سے سات ماہ صرف کیے۔

یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ میں مکینیکل انجینیئرنگ کے 24 سالہ طالب علم الزہرانی نے ٹیم کی طرف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد ایک ایسے چھوٹے آلے کی مدد سے سمندر کی مختلف گہرائیوں سے ڈیٹا جمع کرنے کے عمل کو آسان بنانا ہے جو خودکار طور پر اوپر اور نیچے حرکت کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا نظام سائنسدانوں، ماحول کی نگرانی اور سمندری معلومات جمع کرنے والے اداروں اور پانی کے اندر کام کرنے والے روبوٹس اور تحقیقاتی آلات تیار کرنے والی تحقیقی ٹیموں کے کام آ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر مستقبل میں اس ڈیوائس کو مزید تیار کیا جائے اور اس کی عملی صلاحیتوں کو بڑھایا جائے تو اس کا استعمال توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں میں سمندری ماحول کی نگرانی کے لیے، سروے سے متعلقہ سرکاری اداروں اور ساحلی ترقی کے بڑے منصوبوں تک پھیل سکتا ہے۔‘ الزہرانی نے مزید کہا کہ ٹیم نے یہ آئیڈیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سعودی عرب کی سمندری صنعت کو فروغ دینے کے وژن کے مطابق تیار کیا۔

اس تیرتے ہوئے آلے کے مرکز میں ایک سرنج موجود ہے۔ الزہرانی نے بتایا کہ ’یہ ڈیوائس موٹر اور مکینیکل ڈرائیو سے جڑی سرنج کے ذریعے تیراکی کے نظام پر کام کرتی ہے تاکہ سسٹم کے اندر پانی کی مقدار کو تبدیل کر کے اس کی اوپر اور نیچے کی حرکت کو کنٹرول کیا جا سکے۔‘۔

دوسرے الفاظ میں یہ آلہ اپنے اندر پانی کی مقدار کو تبدیل کر کے نیچے بیٹھتا یا اوپر آتا ہے جس کی وجہ سے مختلف گہرائیوں پر معلومات ریکارڈ کرنے کے لیے پروپیلرز کو مسلسل چلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

انہوں نے کہا کہ یہ جاننے کے لیے کہ یہ آلہ پہلے سے موجود سسٹمز سے کتنا بہتر ہے، اس کا تجربہ کرنا ہوگا اور لاگت، معلومات کی درستگی، توانائی کے استعمال اور مختلف حالات میں اس کی کارکردگی کا موازنہ کرنا پڑے۔

الزہرانی نے کہا کہ انہوں نے مکینیکل انجینیئرنگ کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ یہ نظریاتی علم کو عملی تجربے سے ملاتا ہے اور سسٹمز بنانے، ان کے عمل کو سمجھنے اور انہیں حقیقی دنیا کے مسائل کے حل میں بدلنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ لیکن انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یہ منصوبہ پوری ٹیم کی مشترکہ کوشش تھی اور ہر رکن نے اس کام پر اپنا نقش چھوڑا۔

وہ کہتے ہیں کہ ’یہ کام ایک ایسی ٹیم کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں تھا جس پر مجھے فخر ہے اور وہ تمام شکریہ اور تعریف کے مستحق ہیں۔‘۔

اس ڈیوائس نے اس سال کی میٹ آر او وی ورلڈ چیمپئن شپ برائے انڈر واٹر روبوٹکس میں پہلی بار عوامی سطح پر نمائش کی جس میں دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔

طلبہ نے کے اے یو کی نمائندگی کرنے والی ٹیم ریڈ سی روورز کے حصے کے طور پر پروفیسر نضال ابو حمدہ اور پروفیسر عمار ملیباری کی نگرانی میں پائلٹ کیٹیگری میں مقابلہ کیا۔ اس ٹیم نے فائنلز میں عالمی سطح پر ساتویں پوزیشن حاصل۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔