بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کاروبار6 دن پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 English

سعودی عرب : ابشر ایپ صارفین کے لیے نئی سہولیات متعارف

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
سعودی عرب : ابشر ایپ صارفین کے لیے نئی سہولیات متعارف
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب : ابشر ایپ صارفین کے لیے نئی سہولیات متعارف"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزارت داخلہ کے الیکٹرانک پلیٹ فارم ’ابشر‘ ایپلیہ کیشن کے ذریعے شہریوں، یہاں مقیم غیر ملکیوں اور کاروباری اداروں کے لیے متعدد نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرا دی ہیں، جن سے سرکاری دفاتر جائے بغیر مختلف خدمات آن لائن حاصل کی جاسکیں گی۔
  • سعودی محکمہ پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے گزشتہ روز ریاض میں منعقدہ تقریب کے دوران ان نئی خدمات کا افتتاح کیا۔
  • ابشر کی نئی سہولیات میں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کے لیے آن لائن نیلامی میں حصہ لینے، ڈرائیونگ لائسنس پرنٹ کرنے اور مقیم غیرملکیوں کے پہلے سے جاری سعودی ڈرائیونگ لائسنس تبدیل کروانے کی سہولت شامل ہے۔
  • اس کے علاوہ ایئر رائفلز کے لائسنس سے متعلق بھی متعدد خدمات متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں نیا لائسنس حاصل کرنا، لائسنس کی تجدید، ملکیت کی منتقلی اور گمشدہ یا خراب لائسنس کے متبادل کے اجرا کے ساتھ لائسنس پرنٹ کرنے کی سہولت شامل ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ریاض : سعودی عرب میں محکمہ پبلک سکیورٹی کی جانب سے ابشر ایپ پلیٹ فارم پر شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرادی گئی ہیں۔

وزارت داخلہ کے الیکٹرانک پلیٹ فارم ’ابشر‘ ایپلیہ کیشن کے ذریعے شہریوں، یہاں مقیم غیر ملکیوں اور کاروباری اداروں کے لیے متعدد نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرا دی ہیں، جن سے سرکاری دفاتر جائے بغیر مختلف خدمات آن لائن حاصل کی جاسکیں گی۔

سعودی محکمہ پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے گزشتہ روز ریاض میں منعقدہ تقریب کے دوران ان نئی خدمات کا افتتاح کیا۔ مذکورہ تقریب سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف کی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔

ابشر کی نئی سہولیات میں موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کے لیے آن لائن نیلامی میں حصہ لینے، ڈرائیونگ لائسنس پرنٹ کرنے اور مقیم غیرملکیوں کے پہلے سے جاری سعودی ڈرائیونگ لائسنس تبدیل کروانے کی سہولت شامل ہے۔

اس کے علاوہ ایئر رائفلز کے لائسنس سے متعلق بھی متعدد خدمات متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں نیا لائسنس حاصل کرنا، لائسنس کی تجدید، ملکیت کی منتقلی اور گمشدہ یا خراب لائسنس کے متبادل کے اجرا کے ساتھ لائسنس پرنٹ کرنے کی سہولت شامل ہے۔

دوسری جانب ابشر بزنس پلیٹ فارم پر کاروباری اداروں کے لیے بھی نئی خدمات شروع کی گئی ہیں۔ ان میں ٹریفک حادثات کی اطلاع دینے، اداروں کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کروانے، استعمال شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ان کی ملکیت کسی مرکزی کاروباری ادارے کو منتقل کرنے کی سہولت شامل ہے۔

نئی خدمات کے تحت گاڑی کی ملکیت منتقل ہونے کے بعد رجسٹریشن دستاویزات پرنٹ کرنے اور آتش بازی کے مظاہرے منعقد کرنے کے لیے اجازت نامے حاصل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ان سہولیات کا اجرا سرکاری خدمات کو ڈیجیٹل بنانے، الیکٹرانک نظام کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں، مقیم غیر ملکیوں اور زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی حکومتی کوششوں کا حصہ ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ نئی خودکار خدمات سے صارفین کا وقت اور محنت بچے گی اور انہیں مختلف معاملات کے لیے متعلقہ سرکاری محکموں کے دفاتر کے بار بار چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

سعودی عرب : ابشر کے ذریعے وزیٹر ویزا میں توسیع کیسے ممکن؟

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔