سعودی عرب اور ملائیشیا کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب اور ملائیشیا کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران حالیہ علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، مملکت اور اسلامی مقدس مقامات پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی۔
- یہ رابطہ سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں جس میں مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوششیں شامل ہیں، کے تناظر میں ہوا۔
- ملائیشیا اس سے قبل بھی ان حملوں پر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، مملکت کی جانب سے اپنی سلامتی، خود مختاری، اپنے شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی سپورٹ کا اعادہ کرچکا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے بدھ کو ملائیشیا کے ہم منصب محمد خالد بن نور الدین نے ٹیلی فون پر رابطے میں دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران حالیہ علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، مملکت اور اسلامی مقدس مقامات پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی۔
یہ رابطہ سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں جس میں مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوششیں شامل ہیں، کے تناظر میں ہوا۔
ملائیشیا اس سے قبل بھی ان حملوں پر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار، مملکت کی جانب سے اپنی سلامتی، خود مختاری، اپنے شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی سپورٹ کا اعادہ کرچکا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





