سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کے مطالبات سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کے مطالبات سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی وزارتِ خارجہ کے انڈر سیکریٹری برائے پبلک ڈپلومیسی سفیر رائد القرملی نے کہا ہے کہ رپورٹ میں کیے گئے دعوے بے بنیاد اور مصنفین یا ان کے مبینہ ذرائع کی اختراع ہیں۔
- ان کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نے یمنی حکومت کے خلاف بغاوت کر کے عوام کو قحط سالی سے دوچار کیا۔
- سعودی وزارتِ خارجہ کے انڈر سیکریٹری کے مطابق حوثیوں نے یمن کو ایسے تنازعات اور ایجنڈوں میں دھکیلا جو ملک اور عوام کے مفاد میں نہیں۔
- رائد القرملی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں اور شہری و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا، امن کی تمام کوششوں کو مسترد کیا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی وزارتِ خارجہ نے حوثی ملیشیا کے مطالبات سے متعلق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ مسترد کر دی۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے انڈر سیکریٹری برائے پبلک ڈپلومیسی سفیر رائد القرملی نے کہا ہے کہ رپورٹ میں کیے گئے دعوے بے بنیاد اور مصنفین یا ان کے مبینہ ذرائع کی اختراع ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نے یمنی حکومت کے خلاف بغاوت کر کے عوام کو قحط سالی سے دوچار کیا۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے انڈر سیکریٹری کے مطابق حوثیوں نے یمن کو ایسے تنازعات اور ایجنڈوں میں دھکیلا جو ملک اور عوام کے مفاد میں نہیں۔
رائد القرملی کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں اور شہری و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا، امن کی تمام کوششوں کو مسترد کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





