سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کا سنگاپور میں تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ؛ آغاز 2027 میں ہوگا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس انتظام کا مقصد تیل کی ترسیل میں رکاوٹ آنے کی صورت میں سنگاپور کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ جنوب مشرقی ایشیا میں سعودی تیل کی فراہمی کو زیادہ قابلِ اعتماد بنانا۔
- تاہم ذخیرہ کیے جانے والے خام تیل کی مقدار اور معاہدے کی مالی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم سعودی۔
- اس سلسلے میں سعودی آرامکو اور سنگاپور کے متعلقہ اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ تجارتی مذاکرات آئندہ چند ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب نے عالمی سطح پر تیل کی فراہمی میں ممکنہ رکاوٹوں سے نمٹنے اور ایشیائی منڈیوں تک رسائی محفوظ بنانے کے لیے سنگاپور میں خام تیل ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنالیا جس پر عمل درآمد 2027 کے دوسرے نصف میں متوقع۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس انتظام کا مقصد تیل کی ترسیل میں رکاوٹ آنے کی صورت میں سنگاپور کی توانائی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ جنوب مشرقی ایشیا میں سعودی تیل کی فراہمی کو زیادہ قابلِ اعتماد بنانا۔
تاہم ذخیرہ کیے جانے والے خام تیل کی مقدار اور معاہدے کی مالی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں تاہم سعودی اور سنگاپور کی وزارتوں کے بقول اس منصوبے کے تحت سعودی خام تیل سنگاپور کے جزیرے جورونگ میں زیرِ زمین چٹانی ذخیرہ گاہوں میں رکھا جائے۔
اس سلسلے میں سعودی آرامکو اور سنگاپور کے متعلقہ اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ تجارتی مذاکرات آئندہ چند ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف۔
سنگاپور کی زیرِ زمین ذخیرہ گاہوں میں مجموعی طور پر تقریباً 90 لاکھ بیرل مائع ہائیڈروکاربن رکھنے کی گنجائش ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ سعودی عرب کے لیے اس میں سے کتنی جگہ مختص ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





