بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:32
🇬🇧 English

سعودی عرب کا یمن کے لیے انسانی ہمدردی کے نئے منصوبوں کا اعلان

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب کا یمن کے لیے انسانی ہمدردی کے نئے منصوبوں کا اعلان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کا یمن کے لیے انسانی ہمدردی کے نئے منصوبوں کا اعلان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان اقدامات میں ہنگامی غذائی امداد، رہائش، صاف پانی اور ہیلتھ کیئر شامل ہیں۔
  • اس پیکیج کا اعلان یمن کی صدرتی قیادت کونسل کے سربراہ ڈاکٹر رشاد العلیمی کے ریاض میں کنگ سلمان سینٹر کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر کیا گیا۔
  • ڈاکٹر رشاد العلیمی نے اپنے وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی امدادی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی امدادی ایجنسی کنگ سلمان سینٹر نے منگل کو انسانی ہمدردی کے منصوبوں کے ایک نئے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں 34 لاکھ سے زائد افراد اس نئے پیکیج سے فائدہ اٹھائیں۔

ان اقدامات میں ہنگامی غذائی امداد، رہائش، صاف پانی اور ہیلتھ کیئر شامل ہیں۔ اس کے ساتھ 100 سعودی رضا کارانہ پروگراموں کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔ اس سے مزید دو لاکھ 65 ہزار افراد کو فائدہ پہنچنے کی توقع۔

اس پیکیج کا اعلان یمن کی صدرتی قیادت کونسل کے سربراہ ڈاکٹر رشاد العلیمی کے ریاض میں کنگ سلمان سینٹر کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر کیا گیا۔

ڈاکٹر رشاد العلیمی نے اپنے وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی امدادی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ مرکز کے نگرانِ اعلی اور ایوان شاہی کے مشیر ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایس پی اے کے مطابق یمنی صدر نے سعودی کی قیادت میں مملکت کی جانب سے یمن کے لیے فراہم کی جانے والی امداد پر یمنی عوام کی جانب سے تشکر کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا سعودی امدادی ایجنسی اور سعودی پروگرام برائے ترقی و تعمیرِ نو یمن کے ذریعے فراہم کی جانے والی امداد یمن کے تمام علاقوں اور عوام کے مختلف طبقات تک بلا امتیاز پہنچائی جا رہی۔

یمنی صدر نے یمن سعودی عرب کے پروگرام ’مسام‘ کی بھی تعریف کی جس کے تحت یمن کے علاقوں کو باروری سرنگوں سے صاف کیا جا رہا ہے جو حوثی ملیشیا کی جانب سے بچھائی گئی ہیں۔

ڈاکٹرعبداللہ الربیعہ نے کہا کہ یمن ہمیشہ سے مرکز کی اولین ترجیح رہا ہے۔ انسانی مشکلات کم کرنے کے لیے اب تک 4.8 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے 1238 منصوبے نافذ کیے جاچکے ہیں جبکہ ان منصوبوں میں 362 اقوام متحدہ کے اداروں اور بین لاقوامی و مقامی تنظیموں نے تعاون کیا۔

ڈاکٹر الربیعہ نے بتایا گزشتہ 10 برسوں کے دوران یمن کی معاونت کرنے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست رہا ہے۔ مختلف شعبوں میں کی گئی امداد 29 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

یمن میں ریاست کی بحالی کے لیے شروع کیے جانے والے آپریشن ’فجرالیمن‘ کے آغاز کے ساتھ سعودی قیادت نے ہدایت دی کہ یمن کے تمام علاقوں، بالخصوص نقل مکانی سے متاثرہ اور زیادہ ضرورت مند آبادیوں کے لیے انسانی امداد میں اضافہ کیا جائے۔

اس موقع پر یمنی صدر اور ان کے ہمراہ وفد کو پریزنٹیشن بھی دکھائی گئی جس میں بتایا گیا کہ سعودی عرب نے 175 ممالک کو 145 ارب ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کی ہے۔ ان میں شاہ سلمان مرکز کے منصوبے شامل ہیں جن کی تعداد 113 ممالک میں 4 ہزار 525 ہے اور ان مجموعی لاگت 8 ارب 638 ملین ڈالر سے زائد۔

ان امدادی منصوبوں میں یمن سرفہرست ہے جہاں سعودی امدادی ایجنسی نے 4 ارب 821 ملین ڈالر سے زائد لاگت کے 1238 منصوبے نافذ کیے ہیں۔ ان میں تعلیم، صحت، غذائی تحفظ اور دیگر اہم شعبے شامل ہیں۔

بعد ازاں یمنی صدر کی موجودگی میں نئے امدادی و فلاحی منصوبوں اور آئندہ کے لیے یمن کے مختلف گورنریٹس میں شروع کیے جانے والے 100 رضاکارانہ پروگراموں کا افتتاح کیا گیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔