سعودی عرب کو بدنام کرنے کیلیے حوثیوں کے نئے حربے؛ ایپسٹین فائل پروپیگنڈا عام کرنے لگے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کو بدنام کرنے کیلیے حوثیوں کے نئے حربے؛ ایپسٹین فائل پروپیگنڈا عام کرنے لگے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے وابستہ افراد کی جانب سے خانہ کعبہ پر چڑھائے جانے والے غلاف کے کپڑے جیفری ایپسٹین کے نجی جزیرے پر بھیجے جانے سے متعلق اطلاعات کو حوثی اب اچھال رہے ہیں۔
- حوثی رہنما عبدالملک الحوثی اپنی تقاریر میں بھی ایپسٹین فائلوں کا حوالہ دیتے رہے ہیں۔
- یہ مہم ایسے وقت میں چلائی جا رہی ہے جب سعودی عرب نے رواں ہفتے حوثیوں پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں کی جانب ڈرون بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش قرار دیا تھا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے خلاف میزائلوں اور ڈرونز حملوں کے ساتھ اب پروپیگنڈا جنگ بھی تیز کردی ہے جس کے لیے تمام اخلاقی حدیں پار کرلیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان سے وابستہ افراد کی جانب سے خانہ کعبہ پر چڑھائے جانے والے غلاف کے کپڑے جیفری ایپسٹین کے نجی جزیرے پر بھیجے جانے سے متعلق اطلاعات کو حوثی اب اچھال رہے ہیں۔
حوثی رہنما عبدالملک الحوثی اپنی تقاریر میں بھی ایپسٹین فائلوں کا حوالہ دیتے رہے ہیں۔ اس منفی درگرمی کا مقصد سعودی حکمرانوں کو بدعنوان ثابت کرنا اور اسلام کے مقدس مقامات کی حفاظت کے دعوے پر سوالات اٹھانا۔
یہ مہم ایسے وقت میں چلائی جا رہی ہے جب سعودی عرب نے رواں ہفتے حوثیوں پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں کی جانب ڈرون بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش قرار دیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





