سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے، محمد اورنگزیب

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے، محمد اورنگزیب"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ سے بہت اچھی ملاقات بھی ہوئی ہے اور قرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔
- وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کےساتھ جس طرح کے ہمارے تعلقات ہیں، اس میں ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کےساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے اور سعودی عرب کی طرف سےمزید سپورٹ کی فی الحال ضرورت نہیں ہے جبکہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) بورڈ سے اگلی قسط کی منظوری دسمبر میں ہونے کا امکان ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ سے بہت اچھی ملاقات بھی ہوئی ہے اور قرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا ہے، سعودی عرب کی طرف سےمزید سپورٹ کی فی الحال ضرورت نہیں ہے اور ہمارے پاس 3 ماہ کا امپورٹ کور موجود ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کےساتھ جس طرح کے ہمارے تعلقات ہیں، اس میں ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





