سعودی عرب یمن کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا، نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب یمن کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا، نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی نائب وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ سعودی عرب یمن کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
- انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی خطے کے امن و استحکام سے وابستہ ہے۔
- سعودی نائب وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب دفاع سے متعلق اہم تنصیبات کے تحفظ اور سائبر سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی نے منامہ ڈائیلاگ کے موقع پر امریکا، جاپان اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات۔
سعودی نائب وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ سعودی عرب یمن کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی خطے کے امن و استحکام سے وابستہ ہے۔ پائیدار امن کے لیے تنازعات کا پُرامن حل ضروری ہے۔ تنازعات کے سفارتی حل کے لیے برادر ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔
سعودی نائب وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب دفاع سے متعلق اہم تنصیبات کے تحفظ اور سائبر سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





