سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ملاقات امریکی شہر اٹلانٹا میں جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش چیلنجز پر بات چیت۔
- ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ''ایکسپو 2030 ریاض'' میں امریکی شرکت کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات امریکی شہر اٹلانٹا میں جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش چیلنجز پر بات چیت۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ''ایکسپو 2030 ریاض'' میں امریکی شرکت کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





