سلمان صفدر اور بانی کی ملاقات نیک شگون، اچھی پیشرفت ہے، اسد قیصر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سلمان صفدر اور بانی کی ملاقات نیک شگون، اچھی پیشرفت ہے، اسد قیصر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ بانی سے سلمان صفدر کی ملاقات سے متعلق بیرسٹر گوہر نے ایک دن پہلے بتادیا تھا۔
- انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو نیک شگون اور اچھی پیشرفت ہے۔
- اسد قیصر نے مزید کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں شاید کل ملاقات بھی ہوجائے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے بیرسٹر سلمان صفدر اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کو نیک شگون اور اچھی پیشرفت قرار دیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ بانی سے سلمان صفدر کی ملاقات سے متعلق بیرسٹر گوہر نے ایک دن پہلے بتادیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو نیک شگون اور اچھی پیشرفت ہے۔
اسد قیصر نے مزید کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں شاید کل ملاقات بھی ہوجائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





