سمارٹ گلاسز کی پاکستان درآمد پر پابندی، وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سمارٹ گلاسز کی پاکستان درآمد پر پابندی، وجوہات کیا ہیں؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان میں اب سمارٹ گلاسز نہیں ملیں گی، کیونکہ حکومت نے ان کی امپورٹ پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں جبکہ اس وقت مارکیٹ میں موجود سمارٹ گلاسز کی قیمت کس حد تک ہے اور ان میں کون کون سے فیچر ہوتے ہیں۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





