سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نوٹیفکیشن کے مطابق سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو ڈیوٹی کے دوران اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت ہوگی۔
- گاڑیوں میں اسلحے کی نقل و حرکت اور کھلے مقامات پر اسلحہ لہرانے یا نمائش پر پابندی برقرار رہے گی۔
- احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو دفعہ 144 کے تحت کارروائی کا اختیار ہوگا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سیکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کو ڈیوٹی کے دوران اسلحہ ساتھ رکھنے کی اجازت ہوگی۔
گاڑیوں میں اسلحے کی نقل و حرکت اور کھلے مقامات پر اسلحہ لہرانے یا نمائش پر پابندی برقرار رہے گی۔
احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو دفعہ 144 کے تحت کارروائی کا اختیار ہوگا۔ ایک ماہ کی توسیع کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





