سکھر: ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سکھر: ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ایل پی جی ٹینکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
- حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا جا رہا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): سکھر میں روہڑی انٹرچینج کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا۔
پولیس کے مطابق ایل پی جی ٹینکر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
حادثے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا جا رہا۔
دھماکے کے بعد قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





