سکھر میں سندھ اسپیشل گیمز 2026 کا باقاعدہ آغاز، وزیر کھیل نے افتتاح کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سکھر میں سندھ اسپیشل گیمز 2026 کا باقاعدہ آغاز، وزیر کھیل نے افتتاح کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- موصولہ اطلاعات کے مطابق گیمز میں صوبے بھر سے ایک ہزار کے لگ بھگ خصوصی کھلاڑی 11 کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں، گیمز میں 550 کھلاڑی بااختیار افراد کی کیٹیگری میں شریک ہیں، اوپن کیٹیگری میں بھی مقابلے ہورہے ہیں۔
- وزیرکھیل سردار محمد بخش خان مہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ حکومت خصوصی افراد کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے، صوبائی حکومت سندھ یوتھ کارڈ خصوصی افراد کوبھی جاری کرے گی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سہ روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2026 کا سکھر میں باقاعدہ آغاز ہوگیا، مہمان خصوصی وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے سکھر اسپورٹس کلب میں گیمز کا افتتاح کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق گیمز میں صوبے بھر سے ایک ہزار کے لگ بھگ خصوصی کھلاڑی 11 کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں، گیمز میں 550 کھلاڑی بااختیار افراد کی کیٹیگری میں شریک ہیں، اوپن کیٹیگری میں بھی مقابلے ہورہے ہیں۔
وزیرکھیل سردار محمد بخش خان مہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ حکومت خصوصی افراد کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے، صوبائی حکومت سندھ یوتھ کارڈ خصوصی افراد کوبھی جاری کرے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





