سکھر: گیس باؤزر پھٹنے سے زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سکھر: گیس باؤزر پھٹنے سے زوردار دھماکا، فوٹیج جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گیس باؤزر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے۔
- دھماکا اتنا شدید تھا کہ گیس باؤزر کا ملبہ کئی فٹ دور جا گرا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کمیل حیدر شاہ نے جائے حادثے کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ جاں بحق دونوں افراد باؤزر کے ڈرائیور تھے، زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جا رہی۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر زخمیوں کو ایئر ایمبولینس سے کراچی منتقل کیا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





