سہیل آفریدی و بابر سلیم سواتی کی بازیابی کا کیس چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے سامنے رکھنے کا حکم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سہیل آفریدی و بابر سلیم سواتی کی بازیابی کا کیس چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے سامنے رکھنے کا حکم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس ارشد علی نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کو 10 دن ملے لیکن عدالت کے حکم پر جواب جمع نہیں کیا۔
- ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ہمیں آج ہی رپورٹ ملی ہے، 3 دن چاہئیں، پولیس، قانون نافذ کرنے والی ایجنسی اور ڈی سیز سے بھی رپورٹ طلب کی ہے، اس سے قبل بھی سیکڑوں 3 ایم پی او کیسز ایسے جمع ہوئے جن میں ہم سے نہیں پوچھا گیا۔
- پشاور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی کی بازیابی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقررکردیں۔
- جسٹس ارشد علی نے کہا کہ آپ کا یہ رویہ رہا تو ہم اس کو لارجر بینچ کے پاس بھیجیں گے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی کی بازیابی کا کیس چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کا حکم دے کر سماعت کے لیے لارجر بینچ قائم کرنے کی تجویز دے دی۔
جسٹس ارشد علی نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کو 10 دن ملے لیکن عدالت کے حکم پر جواب جمع نہیں کیا۔
ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ہمیں آج ہی رپورٹ ملی ہے، 3 دن چاہئیں، پولیس، قانون نافذ کرنے والی ایجنسی اور ڈی سیز سے بھی رپورٹ طلب کی ہے، اس سے قبل بھی سیکڑوں 3 ایم پی او کیسز ایسے جمع ہوئے جن میں ہم سے نہیں پوچھا گیا۔
پشاور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی کی بازیابی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقررکردیں۔
جسٹس ارشد علی نے کہا کہ آپ کا یہ رویہ رہا تو ہم اس کو لارجر بینچ کے پاس بھیجیں گے۔
جس پر ایڈووکیٹ جنرل نے کہا ہے کہ میری بھی استدعا ہے، اس کے لیے لارجر بینچ بننا چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





