سی اے اے نے انٹرنیشنل ایئرلائن کے فلائٹ شیڈول کی منظوری دیدی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سی اے اے نے انٹرنیشنل ایئرلائن کے فلائٹ شیڈول کی منظوری دیدی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سول ایوی ایشن نے ایوا ایئرویز کے لیے ونٹر شیڈول 2026 کی منظوری جاری کر دی ہے جس میں ایوا ایئرویز کا فلائٹ شیڈول 28 اکتوبر 2026 سے 27 مارچ 2027 تک کے لیے منظور کیا گیا۔
- سی اے اے کی جانب سے پاکستان ایئر اسپیس سے گزرنے والی مسافر اور کارگو پروازوں کے لیے پرمٹ جاری کیا گیا۔
- ایئرلائن کے لیے مقررہ فضائی راستوں کی پابندی لازم ہو گی اور پروازوں میں جنگی سامان یا جاسوسی کے آلات لانے پر مکمل پابندی ہوگی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایوا ایئرویز کے فلائٹ شیڈول کی منظوری دے۔
سی اے اے کی جانب سے پاکستان ایئر اسپیس سے گزرنے والی مسافر اور کارگو پروازوں کے لیے پرمٹ جاری کیا گیا۔
ایئرلائن کے لیے مقررہ فضائی راستوں کی پابندی لازم ہو گی اور پروازوں میں جنگی سامان یا جاسوسی کے آلات لانے پر مکمل پابندی ہوگی۔
ایوا ایئر (EVA Air) تائیوان کی ایک معروف اور بین الاقوامی ایئرلائن ہے جس کا مرکز (Hub) تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ ایئرلائن ایشیا، آسٹریلیا، یورپ اور شمالی امریکہ کے 40 سے زائد شہروں کے لیے پروازیں چلاتی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





