سیالکوٹ: سوشل میڈیا انفلوئنسر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 1 شخص جاں بحق، 14 افراد شدید زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سیالکوٹ: سوشل میڈیا انفلوئنسر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 1 شخص جاں بحق، 14 افراد شدید زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسر کی مہندی کی تقریب ڈسکہ روڈ پر واقع اسٹیڈیم میں ہو رہی تھی۔
- تقریب میں انعامی قرعہ اندازی بھی ہونی تھی۔
- گیٹ کھلتے ہی اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق اور 14 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسر کی مہندی کی تقریب ڈسکہ روڈ پر واقع اسٹیڈیم میں ہو رہی تھی۔
تقریب میں انعامی قرعہ اندازی بھی ہونی تھی۔ جس کی وجہ سے اسٹیڈیم کے باہر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔
گیٹ کھلتے ہی اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





