شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاداب خان کی تاریخی اور ناٹ آؤٹ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔
- انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب قومی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی اور ہدف تک پہنچنا دشوار لگ رہا تھا، تو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے شاداب خان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
- انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر ناقابل شکست 113 رنز بنائے اور ٹیم کو ایک ناممکن نظر آنے والی فتح سے ہمکنار کر دیا۔
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاداب خان کی تاریخی اور ناٹ آؤٹ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا، جبکہ اس شاندار اننگز کے دوران شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ کا ایک بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔
انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب قومی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی اور ہدف تک پہنچنا دشوار لگ رہا تھا، تو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے شاداب خان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر ناقابل شکست 113 رنز بنائے اور ٹیم کو ایک ناممکن نظر آنے والی فتح سے ہمکنار کر دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





