شاداب خان نے پانسہ پلٹ دیا، انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شاداب خان نے پانسہ پلٹ دیا، انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں کھیلے گئے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ہاری بازی کو جیت میں بدل دیا۔
- پاکستان کی 154 رنز پر 9 وکٹیں گرچکی تھیں اور شکست واضح نظر آرہی تھی تاہم شاداب نے ہمت نہ ہاری اور ڈٹ کا مقابلہ کرتے ہوئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔
- آخری وکٹ پر حارث رؤف نے شاداب کا بھرپور ساتھ دیا اور 89 رنز کی ناقابل شکست پارٹنرشپ قائم کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): ٹرائی سیریز میں شاداب خان نے سنچری بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور سنسنی خیز مقابلے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ہاری بازی کو جیت میں بدل دیا۔
پاکستان کی 154 رنز پر 9 وکٹیں گرچکی تھیں اور شکست واضح نظر آرہی تھی تاہم شاداب نے ہمت نہ ہاری اور ڈٹ کا مقابلہ کرتے ہوئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔
آخری وکٹ پر حارث رؤف نے شاداب کا بھرپور ساتھ دیا اور 89 رنز کی ناقابل شکست پارٹنرشپ قائم کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ حارث رؤف نے 19 گیندوں پر 17 رنز کی پریشر اننگز کھیلی اور چوکا لگایا جو وننگ شارٹ بن گئی۔
فخرزمان، صائم ایوب اور بابراعظم ایک بار پھر بڑی اننگز نہ کھیل پائے، فخر زمان 10، صائم ایوب 6 اور بابراعظم 10 رنز پر پویلین لوٹے۔
سعد بیگ نے 22 گیندوں پر 32 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے شامل تھے۔ سلمان علی آغا 26 اور حسن نواز 15 اور عرفات منہاس 1 رنز ہی بنا سکے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





