شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اگر آپ بیرونِ ملک قیام کے سلسلے میں جانے سے پہلے قومی شناختی کارڈ کو سمندر پار پاکستانیوں کے شناختی کارڈ (نائکوپ) میں تبدیل کرانا چاہتے ہیں تو آسان طریقہ جان لیں۔
- نادرا رجسٹریشن سینٹر سے یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے مطلوبہ دستاویزات اور تمام ضروری معلومات حاصل کریں۔
- پاکستانی یا غیرملکی پاسپورٹ، یا رہائشی اجازت نامہ یا کام کا اجازت نامہ یا سفری دستاویزات اپنی تیاری مکمل کریں اور نادرا دفتر تشریف لائیں۔
- نائکوپ کی فیس ہر ملک کے لیے شرح تبادلہ کی بنیاد پر مقرر کی جاتی ہے جس کی تفصیل نادرا ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ بتا دیا۔
اگر آپ بیرونِ ملک قیام کے سلسلے میں جانے سے پہلے قومی شناختی کارڈ کو سمندر پار پاکستانیوں کے شناختی کارڈ (نائکوپ) میں تبدیل کرانا چاہتے ہیں تو آسان طریقہ جان لیں۔
نادرا رجسٹریشن سینٹر سے یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے مطلوبہ دستاویزات اور تمام ضروری معلومات حاصل کریں۔
پاکستانی یا غیرملکی پاسپورٹ، یا رہائشی اجازت نامہ یا کام کا اجازت نامہ یا سفری دستاویزات اپنی تیاری مکمل کریں اور نادرا دفتر تشریف لائیں۔
نائکوپ کی فیس ہر ملک کے لیے شرح تبادلہ کی بنیاد پر مقرر کی جاتی ہے جس کی تفصیل نادرا ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





