صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔
- وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان! انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
- وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میچ میں ہر رن، ہر وکٹ اور ہر کیچ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے عزم، نظم و ضبط اور بھرپور مقابلہ کرنے کے جذبے کی عکاسی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔
وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ شاباش ٹیم پاکستان! انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میچ میں ہر رن، ہر وکٹ اور ہر کیچ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے عزم، نظم و ضبط اور بھرپور مقابلہ کرنے کے جذبے کی عکاسی۔
انہوں نے کہا کہ شاداب خان اور حارث کے درمیان آخری وکٹ کی شراکت نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا جبکہ شاداب خان کی شاندار سنچری غیرمعمولی کارکردگی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





