صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی، اور کہا ویلڈن گرین شرٹس، ویلڈن فخر زمان۔
- فائنل میچ میں پاکستانی پلیئرز نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرکے جیت اپنے نام کی، فخر زمان، عرفات منہاس اور سعد بیگ کی جارحانہ بیٹنگ نے فتح میں نمایاں کردار ادا کیا۔
- میچ میں کرکٹروں نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کھلاڑیوں نے ثابت کیا کہ جذبے، لگن اور عزم کے ساتھ کھیلنے سے کامیابی ملتی ہے۔
- امید ہے کہ ٹیم اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی کامیابیاں سمیٹے گی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی، اور کہا ویلڈن گرین شرٹس، ویلڈن فخر زمان۔
فائنل میچ میں پاکستانی پلیئرز نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرکے جیت اپنے نام کی، فخر زمان، عرفات منہاس اور سعد بیگ کی جارحانہ بیٹنگ نے فتح میں نمایاں کردار ادا کیا۔
میچ میں کرکٹروں نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کھلاڑیوں نے ثابت کیا کہ جذبے، لگن اور عزم کے ساتھ کھیلنے سے کامیابی ملتی ہے۔
امید ہے کہ ٹیم اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی کامیابیاں سمیٹے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





