عالمی بینک کی سندھ میں مقامی حکومتوں کی مالی استعداد بڑھانے کیلئے قرض کی منظوری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عالمی بینک کی سندھ میں مقامی حکومتوں کی مالی استعداد بڑھانے کیلئے قرض کی منظوری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی بینک کے مطابق پروگرام کے تحت کراچی میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس وصولی ساڑھے 8 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے یہ ہدف 85 لاکھ ڈالر تھا۔
- اعلامیے میں کہا گیا کہ کراچی میں پراپرٹی ٹیکس وصولی کی شرح 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کی جائے گی اور منصوبے کے تحت سندھ کے بلدیاتی ادارے جمع شدہ پراپرٹی ٹیکس کا 70 فیصد ترقیاتی کاموں پر خرچ کرسکیں گے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے اور یہ رقم سندھ میں بلدیاتی خدمات کی بہتری اور مقامی حکومتوں کی مالی استعداد بڑھانے پر خرچ کی جائے گی۔
عالمی بینک کے مطابق پروگرام کے تحت کراچی میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس وصولی ساڑھے 8 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے یہ ہدف 85 لاکھ ڈالر تھا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ کراچی میں پراپرٹی ٹیکس وصولی کی شرح 20 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کی جائے گی اور منصوبے کے تحت سندھ کے بلدیاتی ادارے جمع شدہ پراپرٹی ٹیکس کا 70 فیصد ترقیاتی کاموں پر خرچ کرسکیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





