عریف پٹیل: کروڑوں پاؤنڈ کے فراڈ میں 20 برس قید کی سزا پانے والا مجرم دبئی کیسے پہنچا؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عریف پٹیل: کروڑوں پاؤنڈ کے فراڈ میں 20 برس قید کی سزا پانے والا مجرم دبئی کیسے پہنچا؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لنکاشائر کے شہر پریسٹن سے تعلق رکھنے والے عریف پٹیل کی جعلسازی کئی برسوں پر محیط ایک پیچیدہ تحقیقات کے بعد بے نقاب ہوئی، جس کی قیادت برطانیہ کے محکمہ محصولات و کسٹمز۔
- تحقیقات کے مطابق پٹیل اور ان کے ساتھیوں نے مجموعی طور پر نو کروڑ پاؤنڈ تک ہتھیانے کی کوشش کی تھی۔
- پٹیل 2011 میں برطانیہ چھوڑ کر چلے گئے تھے اور پھر واپس نہیں آئے۔
لنکاشائر کے شہر پریسٹن سے تعلق رکھنے والے عریف پٹیل کی جعلسازی کئی برسوں پر محیط ایک پیچیدہ تحقیقات کے بعد بے نقاب ہوئی، جس کی قیادت برطانیہ کے محکمہ محصولات و کسٹمز نے۔
تحقیقات کے مطابق پٹیل اور ان کے ساتھیوں نے مجموعی طور پر نو کروڑ پاؤنڈ تک ہتھیانے کی کوشش کی تھی۔
پٹیل 2011 میں برطانیہ چھوڑ کر چلے گئے تھے اور پھر واپس نہیں آئے۔ بالآخر انھیں عدم موجودگی میں مجرم قرار دیا گیا اور 2023 میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
دی اردو پوسٹکے پروگرام فائل آن 4 انویسٹیگیٹس نے اس شخص کا سراغ لگایا ہے، جس نے سرکاری خزانے کو کروڑوں پاؤنڈ کا نقصان پہنچایا اور بظاہر اب تک قانون کی گرفت سے بچا ہوا۔
بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کے مقدمات کی تحقیقات کا وسیع تجربہ رکھنے والے سابق افسر راڈ سٹون کہتے ہیں ’جس طرح بدنام زمانہ امریکی گینگسٹر ال کیپون بالآخر ٹیکس حکام کے ہاتھوں پکڑا گیا تھا، یہ معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ 20 سال قید کی سزا ایک تسلی بخش نتیجہ تھا۔‘۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





