عمران خان کی بہن نورین نیازی کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عمران خان کی بہن نورین نیازی کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
- بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھیں۔
- وکیل مدثر عمر کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے پہلے علیمہ خان کا بتایا تھا، اب نورین نیازی کا بتایا ہے، جیل سے علیمہ خان کو نہیں نورین نیازی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔
نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھیں۔
وکیل مدثر عمر کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے پہلے علیمہ خان کا بتایا تھا، اب نورین نیازی کا بتایا ہے، جیل سے علیمہ خان کو نہیں نورین نیازی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
مدثر عمر کا مزید کہنا ہے کہ نورین نیازی کی اسپتال منتقلی پر خاندان کے کسی شخص کو اطلاع نہیں دی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





