عوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔
- جرمانوں کا اطلاق صرف گاڑی مالکان پر ہی نہیں ہوگا بلکہ پیدل سڑک عبور کرنے والوں کو بھی جرمانہ ادا کرنا پڑے۔
- رنگ روڈ اتھارٹی کے مطابق کم عمر ڈرائیورز کے لیے 10000 روپے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جب کہ غلط اوور ٹیکنگ پر بھی 5000 روپے جرمانہ مقرر کیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔
جرمانوں کا اطلاق صرف گاڑی مالکان پر ہی نہیں ہوگا بلکہ پیدل سڑک عبور کرنے والوں کو بھی جرمانہ ادا کرنا پڑے۔
رنگ روڈ اتھارٹی کے مطابق کم عمر ڈرائیورز کے لیے 10000 روپے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 5000 روپے جب کہ غلط اوور ٹیکنگ پر بھی 5000 روپے جرمانہ مقرر کیا گیا۔
ان کے علاوہ 2000 سی سی سے زیادہ انجن والی گاڑیوں پر 10000 روپے جرمانہ عائد ہوگا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اوور اسپیڈنگ، اوور لوڈنگ اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے۔
11 ارب روپے سے زائد کے ٹریفک چالان! گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوشیار ہوجائیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





