غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، 8 فلسطینی شہید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، 8 فلسطینی شہید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس میں المواصی کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے، کارروائی میں فرائض انجام دینے والے متعدد پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
- دوسری جانب، غزہ سٹی کے ریمال محلے میں کیے گئے اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوئے۔
- فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حملوں کو جان بوجھ کر کیا گیا جنگی جرم قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت۔
- حماس کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پولیس افسران کو ان کی ڈیوٹی کے دوران جان بوجھ کر اور بار بار نشانہ بنانا اسرائیل کی بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے، غزہ کی پٹی میں استحکام کو نقصان پہنچانے اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کا حصہ ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس میں المواصی کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے، کارروائی میں فرائض انجام دینے والے متعدد پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب، غزہ سٹی کے ریمال محلے میں کیے گئے اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوئے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حملوں کو جان بوجھ کر کیا گیا جنگی جرم قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت۔
حماس کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پولیس افسران کو ان کی ڈیوٹی کے دوران جان بوجھ کر اور بار بار نشانہ بنانا اسرائیل کی بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے، غزہ کی پٹی میں استحکام کو نقصان پہنچانے اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کا حصہ ہے، بین الاقوامی خاموشی اور ان ہولناک جرائم کا مقابلہ کرنے میں ناکامی صرف قابض کو مزید حوصلہ دیتی ہے۔
اس نے مزید کہا کہ یہ ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی مظالم کے جاری سلسلے کا ایک اور باب ہے، نسل کشی کی جنگ کا تسلسل ہے جس کے المناک نتائج ہمارے عوام اب بھی برداشت کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





