فارینہ ارشد: سعودی عرب میں پاکستان کی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل کے لیے چیلنجز کیا ہیں؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فارینہ ارشد: سعودی عرب میں پاکستان کی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل کے لیے چیلنجز کیا ہیں؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حالات سازگار نہیں ہیں لیکن جب میں یہاں آئی اور خود دیکھا تو پتہ چلا اس طرح کی کوئی بات نہیں تھی مملکت میں بطور سفارتکار تعیناتی۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): پاکستان قونصلیٹ جدہ میں خاتون ڈپٹی قونصل جنرل فارینہ ارشد کا کہنا ہے لو گوں نے شروع میں مجھ سے کہا سعودی عرب میں کام کرنا مشکل ہوگا۔
حالات سازگار نہیں ہیں لیکن جب میں یہاں آئی اور خود دیکھا تو پتہ چلا اس طرح کی کوئی بات نہیں تھی مملکت میں بطور سفارتکار تعیناتی اور ذمہ داریوں کے حوالے سے اردونیوز کے نامہ نگار خالد خورشید کی خصوصی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





