فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اردن کے خلاف مقابلے میں کلیم اللہ نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی، تاہم اردن نے جوابی گول کرکے میچ برابر کردیا۔
- نائیجیریا کے خلاف میچ میں بھی پاکستان نے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کی، لیکن نائجیرین ٹیم نے گول کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کردیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے ایک ہی دن میں اردن اور نائیجیریا کے خلاف اپنے دونوں میچز ایک، ایک گول سے برابر کرکے دو پوائنٹس حاصل کرلیے۔
اردن کے خلاف مقابلے میں کلیم اللہ نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی، تاہم اردن نے جوابی گول کرکے میچ برابر کردیا۔
نائیجیریا کے خلاف میچ میں بھی پاکستان نے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کی، لیکن نائجیرین ٹیم نے گول کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کردیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





