بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:24
🇬🇧 English

’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی سرکاری نشریاتی اداروں میں اس اہم مشترکہ نشست کو چار علاقائی ممالک (پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایران) کی ’پہلی میٹنگ‘ بھی قرار دیا گیا۔
  • پیر کے روز تہران میں مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان۔
  • سعودی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کوششوں کا مقصد مذاکرات اور سفارتی حل کی حوصلہ افزائی کرنا اور ریاستِ قطر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرنا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ایران کے سرکاری خبر رساں اداروں بشمول ’پریس ٹی وی‘ اور ’ارنا‘ نیوز ایجنسی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ سطحی وفود سے ایرانی حکام کی ملاقات کے بعد پیر کی شب شائع کیے گئے ایک مختصر مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ’شرکا نے چاروں علاقائی ممالک کے درمیان تعاون، بشمول خطے میں امن اور سکیورٹی، کو مزید مضبوظ بنانے کے لیے ڈائیلاگ (مکالمے) کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔‘۔

ایرانی سرکاری نشریاتی اداروں میں اس اہم مشترکہ نشست کو چار علاقائی ممالک (پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایران) کی ’پہلی میٹنگ‘ بھی قرار دیا گیا۔

پیر کے روز تہران میں مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے نمائندوں کا ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ ’موجودہ بحران کے فریقین کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔‘۔

سعودی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کوششوں کا مقصد مذاکرات اور سفارتی حل کی حوصلہ افزائی کرنا اور ریاستِ قطر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرنا ہے۔‘۔

اسی طرح اجلاس کے خاتمے کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ’اس اجلاس میں اہم اور مؤثر اسلامی ممالک کے نمائندوں کی شرکت خطے میں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہو گی۔‘۔

انھوں نے اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ ’ایک ساتھ کھڑے ہوں اور مشترکہ و مربوط مؤقف اختیار کریں۔‘۔

مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ’مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور انھیں مسلم ممالک کو نشانہ بنانے والی دھمکیوں اور اقدامات کے مقابلے میں متحد ہو کر ایک صف میں کھڑا ہونا چاہیے۔‘۔

انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسلم دنیا کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد اور یکجہتی ناگزیر۔

تہران میں ہونے والی اس اہم نشست کی اطلاع پیر (26 اکتوبر) کی صبح ہی ابتدائی طور پر بین الاقوامی خبررساں ادراوں نے ذرائع کے حوالے سے دی تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد ایرانی حکام نے اس کی تصدیق کی جبکہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق اس مشترکہ اجلاس کی تجویز پاکستانی فیلڈ مارشل نے اپنے حالیہ دورہ ایران کے دوران دی تھی۔

یاد رہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گذشتہ ہفتے ہی تہران کا ایک روزہ دورہ کیا تھا جس میں اُنھوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقاتیں کی تھیں۔

تہران میں ہونے والی اس نشست جس میں سعودی عرب اور ایران براہ راست شامل رہے، کو علاقائی صورتحال کے تناظر میں اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا۔

اس اجلاس کی خاص بات سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی سعودی وفد کے ہمراہ تہران آمد تھی، جو حوثیوں کے حملوں کے باعث ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کے سائے میں ایران پہنچے تھے۔

پاکستانی وفد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی شامل تھے جبکہ ترکی کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن ترک وفد کے ہمراہ یہاں پہنچے تھے۔

ایران کی جانب سے اس مشترکہ اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے۔

یہ مشترکہ اجلاس ایسے وقت میں ہوا ہے جب سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد اور یمن کے حوثیوں کے درمیان حملوں میں شدت آ رہی ہے جبکہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب میں ایئرپورٹس اور تیل تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں جانی نقصان بھی ہوا۔

سعودی عرب نے حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا ، تاہم ایران اس کی تردید کرتا۔

یاد رہے کہ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قطری وفد کی بھی تہران میں موجودگی کی تصدیق کی تھی، تاہم اس اجلاس میں قطر کا کوئی وفد شریک نہیں تھا۔

رواں برس ایران جنگ کے دوران پاکستان اور ترکی کے عہدے دار متعدد مواقع پر ایران جا چکے ہیں، تاہم سعودی عرب کے وزیرِ دفاع کی تہران آمد کو بعض ماہرین غیر معمولی قرار دے رہے ہیں۔

اگرچہ اس اجلاس کے بعد اس میں شامل ممالک کی جانب سے تاحال تفصیل سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے جس سے پتا چلے کہ ان میں کون سے امور زیر بحث آئے، تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کی روک تھام ہی اس کا محور ہو۔

عمان میں پاکستان کے سابق سفیر عمران علی کہتے ہیں کہ تہران میں ہونے والا یہ اجلاس بہت غیر معمولی ہے، لیکن یہ بھی اہم ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اس سارے معاملے کو کیسے دیکھیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھی زور دیا ہو گا کہ دونوں ممالک مل بیٹھ کر اپنے معاملات طے کریں۔

عمران علی کہتے ہیں کہ اس اجلاس کا ایجنڈا صرف حوثی اور سعودی عرب کے درمیان جاری لڑائی نہیں ہے، لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ اس اجلاس کا محور ضرور رہا ہو۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایران حوثیوں کے معاملے کو بھی اپنے خلاف جارحیت سے جوڑتا ہے، لہذا حوثیوں کے معاملے کو امریکہ اور ایران کے وسیع تر تنازع سے ہٹ کر نہیں دیکھا جا سکتا۔

’پاکستان یہ چاہتا ہے کہ حوثیوں کے معاملے پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان کوئی تصفیہ ہو جائے، تاکہ سعودی عرب پر حملے رک جائیں اور پاکستان کو بھی اس تنازع میں شامل نہ ہونا پڑے۔‘۔

واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ولسن سینٹر کے جنوبی ایشیا کے اُمور کے ماہر مائیکل کوگلمین کہتے ہیں کہ یہ اجلاس اس لحاظ سے بھی اہم ہے، کیونکہ اس سے ایران کی یہ تشویش بھی کم ہو گی کہ مکہ مشترکہ معاہدہ اس کے خلاف۔

اُن کا کہنا تھا کہ تہران میں مکہ معاہدے کے رُکن ممالک کے عہدے داروں کا ایرانی حکام سے ملاقات کرنا ظاہر کرتا ہے کہ رُکن ممالک اسے خطے میں سکیورٹی اور استحکام کے میکنزم کے طور پر آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

اس اجلاس سے قبل سابق ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا ایکس پر بیان سامنے آیا جس میں اُنھوں نے مسلمان ممالک کے مابین اتحاد پر زور دیتے ہوئے مسلمان کی مقدس کتاب قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ’اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔‘۔

ساتھ ہی اُنھوں نے یہ بھی لکھا کہ ’ہمیں آج کے اجلاس کو ’ویسٹ ایشیا سکیورٹی نیٹ ورک‘ کی بنیاد رکھنے کے لیے بروئے کار لانا چاہیے۔‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے خطے کی سلامتی باہر سے درآمد نہیں کی جا سکتی، بلکہ اسے یہاں کے عوام مل کر یقینی بنا سکتے ہیں۔

مائیکل کوگلمین کہتے ہیں کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پائی جانے والی مخاصمت کے تناظر میں اس بات کا امکان نہیں ہے کہ ایران مکہ معاہدے میں شامل ہو۔

اُن کے بقول ’یہ ضرور ہے کہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں مکہ معاہدے کے رُکن ممالک اور بالخصوص سعودی عرب اس بات پر متفق ہیں کہ ایران سے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔‘۔

عمران علی کا کہنا تھا کہ یہ بہت اچھا ہو گا کہ ایران کو کسی نے کسی اتحاد میں شامل کیا جائے، لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کا جوہری مواد وہاں سے نکالا جائے۔

’یہ ایران کے لیے ایک بہت بڑی قیمت ہے، اور وہ یہ کبھی نہیں چاہتے کہ وہ یہ شرط قبول کر کے اپنی عوام کو امریکہ کے سامنے جھکنے کا تاثر دیں۔‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں کوئی درمیانی راستہ نکل آئے تو اور بات ہے، لیکن صدر ٹرمپ کے لیے بھی جوہری مواد کی ایران سے منتقلی کا معاملہ اب اُن کی انا کا مسئلہ بن چکا۔

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی نے اس اجلاس پر لکھا کہ مکہ معاہدے کے فریقین کی ایرانی رہنماؤں کے ساتھ تہران میں ہونے والی ملاقات ایک اور خوش آئند پیش رفت۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’خطے میں پائیدار امن، اتحاد اور استحکام کے لیے مکالمہ، مفاہمت اور باہمی اعتماد ناگزیر ہیں۔ دعا ہے کہ یہ ملاقات بامعنی پیش رفت اور ایک مشترکہ مستقبل کی راہ ہموار کرے۔‘۔

پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ کے سابق رُکن مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ یہ پاکستان کی جانب سے اُٹھایا گیا، تاریخی قدم ہے جو مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے درمیان ایک طرح سے پل کا کردار ادا کر رہا۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ اس حقیقت کا بھی اعتراف ہے کہ ایران کے بغیر خطے میں پائیدار امن اور استحکام ممکن نہیں اور مسلم دُنیا کی تقدیر کا فیصلہ امریکہ یا اسرائیل نہیں بلکہ خود مسلم ممالک کریں۔

اُن کا کہنا تھا کہ مکہ دفاعی اتحاد اب مسلم دنیا کی سلامتی کے لیے ’کشش کے مرکز‘ کے طور پر فعال ہو چکا۔

سفارت کار عمران علی کا کہنا تھا کہ ایران اُسی صورت میں مکہ معاہدے یا ویسٹ ایشیا کے کسی مجوزہ اتحاد میں شامل ہو سکتا ہے، اگر پاکستان، ترکی اور سعودی عرب اس کی علاقائی سالمیت کی ضمانت دیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔