بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سندھ5 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:58
🇬🇧 English

قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے این اے کی 7 نشستیں جیت جائے: حافظ نعیم الرحمان

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے این اے کی 7 نشستیں جیت جائے: حافظ نعیم الرحمان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے این اے کی 7 نشستیں جیت جائے: حافظ نعیم الرحمان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر شہر کی آبادی درست گنی جاتی تو قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھ جاتیں، لوگوں کی پہلی ڈیمانڈ ہے کہ گنتی درست کی جائے، ہمارا ایوریج ووٹ 45 ہزار اور پیپلز پارٹی کا 15 ہزار ہے، انہوں نے برباد ہوتے شہر کو مزید برباد کر دیا گیا۔
  • حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں سسٹم کام کر رہا ہے اب تو سسٹم کو صوبے بھی دے دیے، سسٹم کے خلاف باتیں کرنے والے سسٹم کو کولیبوریٹ کر رہے ہیں، 2005 سے اب تک کے فور منصوبہ نہیں بننے دیا گیا، بروقت منصوبہ بن جاتا تو گھروں میں نلکوں میں پانی آتا۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ سیوریج کا ایس تھری منصوبہ 12 سال سے نہیں ہوا، گرین لائن 2016 میں شروع ہوئی لیکن اب تک مکمل نہیں ہوئی، ریڈ لائن نے مرکزی شاہراہ کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے، سرکلر ریلوے کے 8 افتتاح ہو چکے ہیں۔
  • ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو صوبے سے پیسے نہیں ملتے، 3360 ارب 15 سالوں میں کراچی کو صوبائی حکومت سے ملنے چاہیے تھے، صوبے میں آنے والے پیسوں کا 76 فیصد کراچی کو ملنا چاہیے تھا، کراچی کا حصہ اب 76 سے 18 فیصد پر آگیا ہے، ٹاونز کے پاس جو پیسہ آتا ہے اس میں 92 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): (5 نومبر 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قربِ قیامت ہے اگر پیپلز پارٹی کراچی سے 7 قومی اسمبلی کی نشستیں جیت جائے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی عملاً ماضی بن چکی ہیں۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر شہر کی آبادی درست گنی جاتی تو قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھ جاتیں، لوگوں کی پہلی ڈیمانڈ ہے کہ گنتی درست کی جائے، ہمارا ایوریج ووٹ 45 ہزار اور پیپلز پارٹی کا 15 ہزار ہے، انہوں نے برباد ہوتے شہر کو مزید برباد کر دیا گیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں سسٹم کام کر رہا ہے اب تو سسٹم کو صوبے بھی دے دیے، سسٹم کے خلاف باتیں کرنے والے سسٹم کو کولیبوریٹ کر رہے ہیں، 2005 سے اب تک کے فور منصوبہ نہیں بننے دیا گیا، بروقت منصوبہ بن جاتا تو گھروں میں نلکوں میں پانی آتا، بلاول کے گھر میں ٹینکر سے پانی آتا ہے، وہ 18 سال سے کر کیا رہے ہیں؟ پانی کا نظام خراب اور ٹینکر کا نظام اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیوریج کا ایس تھری منصوبہ 12 سال سے نہیں ہوا، گرین لائن 2016 میں شروع ہوئی لیکن اب تک مکمل نہیں ہوئی، ریڈ لائن نے مرکزی شاہراہ کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے، سرکلر ریلوے کے 8 افتتاح ہو چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو صوبے سے پیسے نہیں ملتے، 3360 ارب 15 سالوں میں کراچی کو صوبائی حکومت سے ملنے چاہیے تھے، صوبے میں آنے والے پیسوں کا 76 فیصد کراچی کو ملنا چاہیے تھا، کراچی کا حصہ اب 76 سے 18 فیصد پر آگیا ہے، ٹاونز کے پاس جو پیسہ آتا ہے اس میں 92 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دعا کریں پیٹرول والے معاملے میں تصادم کے بنا مسئلہ حل ہو، حکومت ہٹ دھرمی دکھاتی ہے تو ہم سڑکوں پر ایگریمنٹ کروائیں گے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔