قطر اور ایران میں توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قطر اور ایران میں توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے امکانات زیرِ بحث آئے۔
- تاحال اس ملاقات میں زیرِ غور مخصوص منصوبوں یا کسی معاہدے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
- امیرِ قطر نے کہا کہ گیس برآمد کرنے والے ممالک کا فورم عالمی توانائی منڈی کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال اور باہمی تعاون مضبوط بنانے کا اہم موقع۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے امکانات زیرِ بحث آئے۔
تاحال اس ملاقات میں زیرِ غور مخصوص منصوبوں یا کسی معاہدے کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
امیرِ قطر نے کہا کہ گیس برآمد کرنے والے ممالک کا فورم عالمی توانائی منڈی کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال اور باہمی تعاون مضبوط بنانے کا اہم موقع۔
شیخ تمیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں گیس پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان بہتر رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ قطر مائع قدرتی گیس کی صنعت میں اپنے نمایاں کردار کے ذریعے عالمی توانائی تحفظ کی حمایت جاری رکھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





