قطر سے گیس آرہی ہے، دسمبر، جنوری میں وافر سپلائی ہوگی، علی پرویز ملک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قطر سے گیس آرہی ہے، دسمبر، جنوری میں وافر سپلائی ہوگی، علی پرویز ملک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورت غیر یقینی ہے، جس کی وجہ سے تیل اور گیس کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 6 ماہ سے صورت حال کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے، تیل کی قیمتیں شفاف طریقے سے مقرر کرتے ہیں۔
- وفاقی وزیر پیٹرولیم نے مزید کہا کہ غریب لوگوں کے لئے سبسڈی والا پیٹرول فراہم کر رہے ہیں، قطر سے گیس آ رہی ہے، دسمبر، جنوری میں وافر سپلائی جاری رہے گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ قطر سے گیس آرہی ہے، دسمبر ، جنوری میں وافر سپلائی جاری رہے گی۔
لاہور میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب میں علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورت غیر یقینی ہے، جس کی وجہ سے تیل اور گیس کی قیمتوں پر اثر پڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 6 ماہ سے صورت حال کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے، تیل کی قیمتیں شفاف طریقے سے مقرر کرتے ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم نے مزید کہا کہ غریب لوگوں کے لئے سبسڈی والا پیٹرول فراہم کر رہے ہیں، قطر سے گیس آ رہی ہے، دسمبر، جنوری میں وافر سپلائی جاری رہے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





