قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے جو ایران کو ناقابل قبول ہیں، ایران

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے جو ایران کو ناقابل قبول ہیں، ایران"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ محمود مالکی نے قطری وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں ایران، پاکستان۔
- اس سے پہلے خبر ایجنسی نے قطری عہدیدار کے حوالے سے بتایا تھا کہ امریکا ایران تنازع کے حل کے لیے قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کیا ہے، ایران پیش کردہ نئی تجویز پر غور کر رہا ہے اور رواں ہفتے کے آخر تک جواب متوقع۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کی، قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے جو ایران کو ناقابل قبول ہیں، جوہری معاملے پر لچک دکھانے سے متعلق ایرانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ محمود مالکی نے قطری وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان چار ملکی اجلاس ایران کی نیک نیتی اور خطے کے عوام کے مشترکہ مفادات کے لیے ذمہ دارانہ طرزعمل کا مظہر۔
اس سے پہلے خبر ایجنسی نے قطری عہدیدار کے حوالے سے بتایا تھا کہ امریکا ایران تنازع کے حل کے لیے قطری ثالثوں نے ایران کو نیا مسودہ پیش کیا ہے، ایران پیش کردہ نئی تجویز پر غور کر رہا ہے اور رواں ہفتے کے آخر تک جواب متوقع۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





