قطری ثالث پیر کی رات تہران پہنچ گئے، برطانوی خبر ایجنسی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قطری ثالث پیر کی رات تہران پہنچ گئے، برطانوی خبر ایجنسی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹ کے مطابق بات زیرِغور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں۔
- زیرغور مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا ایک نیا ورژن ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قطری ثالث پیر کی رات تہران پہنچ گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ ہے کہ ثالث امریکی اورایرانی معاہدے کے امکانات پر ایران کے وزیرخارجہ سے مذاکرات کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق بات زیرِغور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں۔
زیرغور مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا ایک نیا ورژن ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





