قومی ایئرلائن پی آئی اے میں پہلا ڈریم لائنر طیارہ شامل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قومی ایئرلائن پی آئی اے میں پہلا ڈریم لائنر طیارہ شامل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، لیز پر حاصل جدید ڈریم لائنر طیارہ لندن سے پی کے 786 پروازکے ذریعے اسلام آباد پہنچا۔
- ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کسی بھی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں شامل یہ اپنی نوعیت کا پہلا بوئنگ 9-787 ہے۔
- سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کا استقبال کیا، جدید طیارہ ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ اور کشادہ کیبن جیسی سہولتوں سے لیس ہے۔
- ترجمان کے مطابق ڈریم لائنر کی شمولیت سے پی آئی اے کا بین الاقوامی نیٹ ورک مزید مضبوط ہوگا، مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی جدید و آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنا مقصد ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے اپنی بین الاقوامی پروازوں اور خدمات کو جدید معیار پر لانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے فضائی بیڑے میں پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ شامل کر لیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا پہلا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے، لیز پر حاصل جدید ڈریم لائنر طیارہ لندن سے پی کے 786 پروازکے ذریعے اسلام آباد پہنچا۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کسی بھی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں شامل یہ اپنی نوعیت کا پہلا بوئنگ 9-787 ہے۔
سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کا استقبال کیا، جدید طیارہ ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ اور کشادہ کیبن جیسی سہولتوں سے لیس ہے۔
ترجمان کے مطابق ڈریم لائنر کی شمولیت سے پی آئی اے کا بین الاقوامی نیٹ ورک مزید مضبوط ہوگا، مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی جدید و آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنا مقصد ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





