لاہور: حاملہ خاتون کے پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: حاملہ خاتون کے پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق چوہنگ میں فائرنگ سے 7 ماہ کی حاملہ خاتون زخمی ہوئی، پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا جبکہ خاتون کی حالت تشویشناک۔
- پولیس حکام نے بتایا کہ دو افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور ایک خاتون کو اغوا کیا، گھر کے مالک شہروز نے 2 شادیاں کر رکھی ہیں، ملزمان شہروز کی پہلی بیوی کو زخمی اور دوسری کو اغوا کر کے لے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق چوہنگ میں فائرنگ سے 7 ماہ کی حاملہ خاتون زخمی ہوئی، پیٹ میں گولی لگنے سے بچہ دم توڑ گیا جبکہ خاتون کی حالت تشویشناک۔
پولیس حکام نے بتایا کہ دو افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور ایک خاتون کو اغوا کیا، گھر کے مالک شہروز نے 2 شادیاں کر رکھی ہیں، ملزمان شہروز کی پہلی بیوی کو زخمی اور دوسری کو اغوا کر کے لے گئے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





