لاہور: حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث ملزم گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث ملزم گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم وقاص آفریدی سے 60 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔
- ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم بر آمد کر لی گئی۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم سے موبائل فون، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد برآمد ہوئے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): لاہور میں حوالہ ہنڈی کے کام میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم وقاص آفریدی سے 60 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم بر آمد کر لی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم سے موبائل فون، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد برآمد ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملزم کو حراست میں لینے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





