لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔
- دکانداروں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس اور دیگر ادارے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن اوگرا نے ابھی تک کسی ایل پی جی پلانٹس والے کے خلاف کارروائی نہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی، صوبے میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں۔
ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس اور دیگر ادارے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن اوگرا نے ابھی تک کسی ایل پی جی پلانٹس والے کے خلاف کارروائی نہیں۔ ایل پی جی پلانٹس سے 525 سے زائد قیمت پر ملے گی تو سستی کیسے فروخت کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سلمان بٹ
سینئر رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





