لاہور: شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق ماں کو بچاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں حاکم چوک پر شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق ماں کو بچاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





