لاہور: مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلئے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلئے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق 17 اکتوبر کو پیش آئے واقعے میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلئے خاتون نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی۔
- چلتی بائیک سے گرنے کے باعث خاتون کو منہ، ناک، گلے اور سر پر چوٹیں آئی ہیں جبکہ خاتون کے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگانے پر رائڈر فرار ہوگیا۔
- ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے ایف 2 جوہر ٹاؤن سے وٹو پیلس کیلئے رائیڈ بک کروائی تھی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بائیک رائیڈر کی خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق 17 اکتوبر کو پیش آئے واقعے میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلئے خاتون نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی۔
چلتی بائیک سے گرنے کے باعث خاتون کو منہ، ناک، گلے اور سر پر چوٹیں آئی ہیں جبکہ خاتون کے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگانے پر رائڈر فرار ہوگیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے ایف 2 جوہر ٹاؤن سے وٹو پیلس کیلئے رائیڈ بک کروائی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں رائڈر کیخلاف درج کرلیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





