لاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور کی ایک نجی سوسائٹی کے گھر میں ڈرائیور کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا۔
- راولپنڈی: مالکان کے تشدد کی شکار کم سن ملازمہ جان کی بازی ہار گئی ، میاں بیوی گرفتار۔
- ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق یہ واقعہ گھر کے مالکان کی غیر موجودگی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھا کر بچی کو نشانہ بنانے کی کوشش۔
لاہور کی ایک نجی سوسائٹی کے گھر میں ڈرائیور کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم مراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے اور کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔
راولپنڈی: مالکان کے تشدد کی شکار کم سن ملازمہ جان کی بازی ہار گئی ، میاں بیوی گرفتار۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق یہ واقعہ گھر کے مالکان کی غیر موجودگی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھا کر بچی کو نشانہ بنانے کی کوشش۔
بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا، تاہم فرار ہونے سے قبل وہ بچی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





